مہر خبررساں ایجنسی نے حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات بند دروازوں کے پيجھے اور صحافیوں کی عدم موجودگی ميں 50 منٹ تک جاری رہی ۔ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے اس سے قبل ترک ھم منصب اور ترکی کے وزير دفاع سے ملاقات اور گفتگو کی جس ميں سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1874617
آپ کا تبصرہ